پاکستان اسیر ماؤں کے ساتھ جیلوں میں رہنے والے بچے بھی تفریح کے حقدار کراچی کی سینٹرل جیل میں قیدی خواتین کے ساتھ مقیم بچوں کے لیے شہر کی ایک فلاحی تنظیم نے پکنک کا انتظام کیا جس میں بچوں کو چڑیا گھر لے جایا گیا۔