سڈنی سکسرز نے اس فین زون کو ’بابرستان‘ کا نام دیا ہے، جہاں 17 دسمبر کو فرنچائز کے پہلے میچ میں فینز بیٹھ کر بابر اعظم کو دیکھ سکیں گے۔
بگ بیش
آسٹریلوی بگ بیش کے ایک میچ میں سڈنی تھنڈر کی ساری ٹیم ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کے خلاف محض 15 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔