دنیا اودے پور قتل: ملزمان کے پاکستانی تنظیم سے تعلق کا الزام مسترد بھارتی میڈیا میں اودے پور میں ہندو درزی کے قاتلوں کا تعلق پاکستانی تنظیم سے جوڑا جا رہا ہے، جس پر پاکستانی دفتر خارجہ نے بدھ کو تردیدی بیان جاری کیا۔