زاویہ آصف محمود آج پھر عمران خان آپ عمران خان سے اختلاف کر سکتے ہیں اور شدت کی آخری حد تک، لیکن اس بات کا انکار نہیں کر سکتے کہ اس وقت عصری سیاست کی رگ جاں ان کے ہاتھ میں ہے۔
وی لاگ بلاگ پیسے اور طاقت کی بات ہو تو سب کا قبیلہ ایک ہو جاتا ہے جس ملک میں بھوک، بے روزگاری اور خواتین کے ساتھ مظالم ہوتے ہوں وہاں ووٹ کو عزت دو اور تبدیلی کے نعرے کوئی معنی نہیں رکھتے: جلیلہ حیدر۔