خواتین برطانیہ: بینائی سے محروم پاکستانی نژاد وکیل کی تصویر وائرل برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد وکیل حلیمہ سعدیہ فاروق نے بیرسٹر کے لباس زیب تن کیے سفید چھڑی تھامے اپنی تصویر ٹوئٹر پر لگائی تو وہ وائرل ہو گئی۔
ابھرتے ستارے ’آنکھوں میں بینائی نہیں لیکن خود کو کمزور نہیں سمجھا‘ صوابی کے ایک دور افتادہ گاؤں کی رہائشی اور بینائی سے محروم اسما وکالت کی ٹاپ طالب علم ہیں۔