ملزم نے بینک میں نصب تمام سینسر، سی سی ٹی وی کیمرے اور دوسرے خفیہ آلات ناکارہ بنا دیے تھے، مگر پولیس کے پاس ایک ’خفیہ ٹیکنالوجی‘ موجود تھی۔
بینک
سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر سلیمان شاہ کے مطابق: ’مغرب نے کنونشنل بینکنگ پر پانچ سو سال ریسرچ کی ہے جبکہ مسلمانوں نے سود کے بغیر نظام چلانے کے لیے عالمی سطح پر خاطر خواہ کام نہیں کیا ہے۔‘