پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ سے ڈپٹی سیکرٹری کی نو سیٹیں ختم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے مشیر ایلون مسک کی امریکی بیوروکریسی کو کم کرنے کی مہم کے تحت ہفتے کو 9500 سے زیادہ سرکاری ملازمین کو برطرف کر دیا گیا۔