معیشت بجٹ بہت خلوص سے تیار کیا گیا، عوام کی فلاح اولین ترجیح: وزیراعظم وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے، جس کا مجموعی حجم تقریباً 17 ہزار ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے۔