سیاست افواج پاکستان سے متعلق اشتعال انگیز بیان آزادی اظہار رائے نہیں: عدالت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کے آغاز میں سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل علی ظفر اور احمد پنسوتا سے استفسار کیا کہ کیا آپ نے عمران خان کا کل کا بیان سنا ہے؟