معیشت کی ہانڈی کو تقریر کا سہارا

وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی گئی تقریر اور ملکی معیشت کی صورت حال پر صابر نذر کا کارٹون

وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی گئی تقریر کو پاکستان میں بہت سراہا گیا۔ ملکی معیشت کی صورت حال کے تناظر میں صابر نذر نے اسے کارٹون کی صورت میں بیان کیا ہے۔

 

 

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون