پاکستان اور اسرائیل کے مندوبین کے درمیان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس میں سخت تکرار ہوئی ہے۔
اقوام متحدہ
سوڈان کے مرکزی علاقے دارفور کے گاؤں تراسین میں اتوار کو لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں اطلاعات کے مطابق ایک ہزار سے زائد افراد کی موت ہو ئی ہے۔