اقوام متحدہ

پاکستان

جنگ بندی کی خلاف ورزی، امداد میں رکاوٹ پر اسرائیلی جواب دہی ناگزیر: پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے غزہ کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ’جواب دہی ناگزیر ہے، کیونکہ انصاف اور بین الاقوامی قانون کے احترام کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں۔‘