ایسے خدشات میں کہ اے آئی دو سے تین سال میں انسانی صلاحیتوں سے آگے بڑھ جائے گی، پولی ڈنبر اس بات کا جائزہ لیتی ہیں کہ آیا روایتی ملازمتوں کے بغیر دنیا میں یونیورسل بیسک انکم ایک حل ہو سکتا ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے جب پریس کانفرنس اور ٹی وی چینلز پر مزید ٹیکس عائد کرنے کی منطق کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔ انہوں نے وہی کیا جو عام طور پر ہوتا ہے یعنی ایک لمبی کہانی شروع کر دی۔