’ویرا وا‘ قصبے کے رہائشی کاکا احمد بتاتے ہیں کہ انہیں یہ دکان کھولے 50 برس سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور ان کا کھویا آج تھر کی پہچان ہے۔
تھر
ماڈل ویلیج کے باسیوں کے مطابق سندھ اینگرو کول مائنگ کمپنی ان کے گھروں کی مرمت نہیں کرا رہی اور ان کو آبائی گاؤں سے نئی جگہ منتقلی سے قبل کیے گئے وعدے بھی پورے نہیں کیے گئے۔