دنیا طالبان حکومت کے بعد پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہوا: آئی سی جی انٹرنیشنل کرائسس گروپ (آئی سی جی) نے ایک رپورٹ میں کہا کہ جنگ بندی کے باوجود عسکریت پسندوں کے حملے جاری رہنے کی صورت میں اسلام آباد پڑوسی پر دوبارہ حملہ کر سکتا ہے۔