طویل عمر گزار کے وفات پانے والی جاپانی خاتون کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ دن میں تین وقت مناسب کھانا کھاتی تھیں اور ایک باقاعدہ معمول برقرار رکھتی تھیں۔
ہونٹ سلنے سے متاثرہ خاتون بولنے یا کھانے پینے سے معذور ہو گئیں۔ پولیس نے ہونٹ سینے والی خاتون کو گرفتار کر لیا۔