جوڈیشل کمیشن نے جمعے کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے لیے دو اور بلوچستان ہائی کورٹ کے لیے تین ججوں کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔
ججز
آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری کے بعد بری فوج، بحریہ اور فضائیہ کے چیفس کی مدت تین سال کی بجائے پانچ سال ہو گی، آرمی چیف کی مدت میں پانچ سال اضافہ بھی کیا جاسکے گا۔