پاکستان اداکارہ اور ماڈل حمیرا اصغر لاہور میں سپرد خاک کراچی کے ایک فلیٹ میں مردہ پائی جانے والے اداکارہ اور ماڈل حمیرا اصغر کی میت لاہور پہنچا دی گئی ہے، جہاں آج (جمعے کی) شام ان کی تدفین کر دی گئی۔