پاکستان فیض آباد فیصلے پر عمل ہوتا تو سنگین واقعات نہ ہوتے: چیف جسٹس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظرِثانی کی اپیل پر سماعت کے دوران کہا کہ ’اس دھرنے کے بعد ایسے کئی واقعات سامنے آئے، اگر اس فیصلے پر عمل ہوتا تو بعد میں سنگین واقعات نہ ہوتے۔‘