خواتین کوئٹہ: خواتین کے لیے جم امید کی کرن سینٹر میں تربیت دینے والی روزی بخت سمجھتی ہیں کہ خواتین کو اس وقت صحت مندانہ سرگرمیوں کی شدید ضرورت ہے۔