امریکہ جنس کا کیسے پوچھا جائے؟ امریکہ میں لاکھوں ڈالر کا سروے بیورو خاص طور پر اس بات کا جائزہ لینے میں دلچسپی رکھتا ہے کہ ’پراکسیز‘ جیسے کہ والدین، شریک حیات یا گھر کے کسی اور فرد کی طرف سے جوابات کیسے دیے جاتے ہیں۔