جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے کہا کہ میزائل شمالی کوریا کے دارالحکومت پیا نگ یانگ کے قریبی علاقے سے ملک کے مشرقی ساحل کے قریب سمندر کی طرف داغے گئے۔
جنوبی کوریا
جنوبی کوریا میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان مسلسل پانچویں فتح حاصل کر کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔