ماحولیاتی ماہرین کے مطابق کراچی شہر کے گٹروں کا پانی، صنعتی فضلہ اور پلاسٹک سمندر میں پھینکنے سے سمندری حیات خاص طور پر سبز کچھوے کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
جنگلی حیات
محکمہ جنگلی حیات سندھ کا کہنا ہے کہ وہ عدالت کے ذریعے ریلی رکوائیں گے تاہم وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے کھیل کا اصرار ہے کہ ریلی ہر صورت ہو گی۔