فلم گیسٹاپو نے کیسے فرار کی ایک عظیم کوشش کرنے والے ہیرو کو قتل کیا دوسری عالمی جنگ کے دوران جنگی قیدیوں کے کیمپ سٹالگ لوفٹ تھری سے فرار کے متعلق فلم کے ایک مشہور منظر میں دکھایا گیا راجر بشیل کا فرار امر ہو گیا تھا۔