دوسری عالمی جنگ پر بنی 7 بہترین فلمیں

دنیا بھر میں سلور سکرین کی زینت بننے والی ان فلموں کو کروڑوں لوگوں نے دیکھا۔

7

’دی ڈرٹی ڈزن‘ (1967 -  The  Dirty  Dozen )

اپنے وقت کی باکس آفس پر راج کرنے والی ’دی ڈرٹی ڈزن‘ ایسے امریکی قاتلوں، نفسیاتی مریضوں اور فوجی قیدیوں کی کہانی ہے جنہیں تربیت دے کر’اپنے گناہوں کے کفارے‘ کے لیے ایک خود کش مشن پر جرمنی بھیجا جاتا ہے۔

اس فلم کو بے حد پسند کیا گیا۔ مرکزی اداکاروں میں لی مارون، رابرٹ آلڈریچ اور چارلس برانسن شامل تھے۔

دوسری عالمی جنگ  میں فوج کی ملازمت کے دوران خدمات  پر اداکار چارلس برانسن کو ’پرپل ہارٹ ‘ کا ایوارڈ بھی ملا (ریکس فیچرز)

دوسری عالمی جنگ پر کئی فلمیں بنائی جا چکی ہیں جن میں سے کئی ایک کو عالمی شہرت ملی۔

دنیا بھر میں سلور سکرین کی زینت بننے والی ان فلموں کو کروڑوں لوگوں نے دیکھا۔ ایسی ہی فلموں میں سے چند ایک خاص طور قابل ذکر ہیں۔

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا