دنیا شمالی کوریا کی جوہری حملے کی مشقیں، جنوبی کوریا کی مذمت شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ کے پی اے نے بدھ کی رات ’شمالی کوریا‘ کے اہم کمانڈ سینٹرز اور آپریشنل ایئر فیلڈز پر جوہری حملوں کی حکمت عملی پر مبنی مشق کی۔‘