اس پابندی کا تعلق ایشیا کپ کے دوران حارث رؤف کے جہاز گرنے کے اشارے سے ہے۔
حارث رؤف
پاکستانی کھلاڑیوں پر دنیا کی سب سے ہائی پروفائل فرنچائز ٹورنامنٹ یعنی انڈین پریمیئر لیگ میں سیاسی بنیادوں پر شرکت پر پابندی عائد ہے جس سے پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے کاؤنٹی کرکٹ پرکشش آپشن بن گئی ہے۔