ایشیا آبنائے ہرمز میں جہازوں پر فائرنگ پر انڈیا کی تشویش، ایرانی سفیر طلب انڈیا نے اپنے جہازوں پر فائرنگ کے واقعے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ایران سے محفوظ بحری آمد و رفت بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان افغانستان میں کارروائی کا مقصد پاکستانیوں کا تحفظ یقینی بنانا تھا: دفتر خارجہ افغانستان میں طالبان کی زیر قیادت حکومت نے بدھ کو کہا کہ وہ افغان سرزمین پر حالیہ پاکستانی فضائی حملوں کا فوجی جواب دے گی۔