وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہفتے کو تصدیق کی ہے کہ یمن میں اسرائیلی ڈرون حملے کا نشانہ بننے والے ایل پی جی ٹینکر پر یرغمال بننے والے پاکستانی عملے کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے۔
حوثی
یمنی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں صنعا ایئر پورٹ کے رن وے اور یمنیہ ایئر ویز کے طیارے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔