ماحولیات موسمیاتی آفات سے 2025 میں دنیا کو 120 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ایک رپورٹ کے مطابق غریب ملکوں میں تباہی کی انشورنس نہ ہونے کی وجہ سے نقصان کا اصل تخمینہ لگانا مشکل ہے۔
معیشت پاکستان: کم بارشوں سے خشک سالی اور کم زرعی پیداوار کا خدشہ ماہرین کے مطابق رواں موسم میں معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ہوئی ہیں جس سے گندم، کپاس اور گنے کی پیداوار میں نمایاں کمی کا اندیشہ ہے۔