پاکستان کراچی: پولیس کا ’را‘ کے مبینہ ایجنٹ کی گرفتاری کا دعویٰ سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مطابق: ’گرفتار ملزم سے برآمد شدہ پاسپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ اس نے مختلف اوقات میں پاکستان سے نیپال کے راستے انڈیا کا سفر کیا۔ ملزم سے منوڑہ اور چائنا پورٹ کے نقشے بھی ملے۔‘