ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ کہکشاں میں پھیلی ’عظیم خاموشی‘ کی وضاحت خلائی مخلوق کے ’عام اور سادہ‘ ہونے سے کی جا سکتی ہے۔
خلائی جہاز
ایک امریکی خاندان نے اپنے گھر پر خلا سے ملبہ گرنے کے بعد خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا سے 80 ہزار ڈالر سے زیادہ کا معاوضہ طلب کر لیا ہے۔