فٹ بال ایران کا عراق میں فٹ بال میچوں میں ’خلیج عرب‘ کے استعمال پر احتجاج عراق نے جمعہ کو اپنے جنوبی شہر بصرہ میں خطے بھر سے عرب قومی ٹیموں کا خیرمقدم کیا ہے جو سرکاری طور پر ’عرب گلف کپ‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔