خواتین پشاور سینٹرل جیل: 32 قیدی خواتین میں سے اکثر پر منشیات کا الزام جیل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق پشاور سینٹرل جیل کی کل 32 خواتین قیدیوں میں سے 14 کو منشیات کے مقدمات میں جیل میں ڈالا گیا ہے۔