اقوام متحدہ کی خواتین کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیماباہوس نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ دنیا بھر میں خواتین کی زندگیوں، صحت اور حقوق کے تحفظ کے لیے مزید اقدامات کرے۔
خواتین کا عالمی دن
اگر آپ اپنی حدود متعین کر لیں تو جس ثقافت پر آپ فخر کرتے ہیں وہ شاید آپ کو حقیقت میں بھی نظر آ جائے۔