خواتین حکومتی مالی معاونت کو کاروبار میں بدلنے والی باہمت خاتون رینالہ خورد کی ساجدہ جعفر نے بے نظیر انکم سپورٹ رورل ویمن سیلز پروگرام سے ملنے والی مدد کو اپنا ہتھیار بنایا اور محنت و استقلال کے ذریعے خودمختاری کا سفر طے کرتے ہوئے اپنا کاروبار شروع کیا۔