کوئی بھی حتمی طور پر یہ نہیں کہہ سکتا کہ بھوتوں کا وجود ہے، لیکن بہت سے لوگ مانتے ہیں کہ بھوت ہوتے ہیں۔
میتھ والے سے کمر پہ مکے پڑے، کیمسٹری والی کان ایسے کھینچتیں کہ خون نکل آتا، فزکس کے استاد بالکل تھانے والی لترپریڈ کرتے تھے، معاشرتی علوم والے سر بالکل سن ہوتے تھے، کوئی نئیں پروا کہ سمجھ آئی یا نہیں ۔۔۔ انہیں گھنٹہ گزارنا ہوتا تھا۔