ٹی وی ’لوگ کیا کہیں گے‘ سے صدارتی ایوارڈ کی نامزدگی: شازمہ حلیم کا 38 سالہ فنی سفر اداکارہ کا کہنا ہے کہ صدارتی ایوارڈ کے لیے نامزدگی ان کے لیے صرف ایک اعزاز نہیں بلکہ ان کے چاہنے والوں کی محبت اور 38 سالہ فنی سفر کا اعتراف ہے۔
کیمپس کے پی: میٹرک میں 50 فیصد تک طلبہ کے فیل ہونے کی وجہ کیا؟ خیبر پختونخوا میں مختلف ڈویژنز کے میٹرک و انٹر تعلیمی بورڈز کے امتحانات کے نتائج میں ایک بڑی تعداد میں میٹرک کے طلبہ فیل ہوگئے ہیں.