افغان کپتان نے یہ تاریخی سنگ میل آج دہلی میں کھیلے گئے ٹی20 ورلڈ کپ میچ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف حاصل کیا۔
راشد خان
کرکٹ آسٹریلیا کے بیان کے مطابق، ’افغان طالبان کی حالیہ خواتین کی تعلیم کے خلاف پالیسیاں، ان کو ملازمت سے دور رکھنا اور خواتین کو جم اور پبلک پارک جانے پر پابندی کی وجہ سے افغان کرکٹ ٹیم کے ساتھ میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔‘