ٹی 20 ورلڈ کپ: ایک اوور میں چار چھکے، پاکستان کی تیسری فتح

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے آصف علی کے ایک ہی اوور میں چار چھکوں کی مدد سے افغانستان کو سنسنی خیز میچ میں شکست دے کر ٹورنامنٹ میں لگاتار تیسری فتح حاصل کر لی ہے۔

آصف علی نے ایک ہی اوور میں چار چھکے لگا کر پاکستان کو تیسری فتح دلوائی (اے ایف پی)