26 سالہ راشد خان نے یو اے ای کے خلاف میچ میں 21 رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں یوں انہوں نے 98ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اپنی وکٹوں کی تعداد 165 تک پہنچا دی۔
راشد خان
افغانستان کے سپر سٹار سپنر راشد خان نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج بھارت کے ساتھ اہم میچ سے قبل افغان شہریوں سے ٹوئٹر پر پشتو زبان میں ایک خصوصی اپیل کی ہے۔