ٹی 20 ورلڈ کپ: آصف کے تین چھکے، نیوزی لینڈ کو شکست

ٹی 20 ورلڈ کپ کے ایک اور اہم میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کر لی ہے۔ اس میچ میں حارث رؤف اور آصف علی نے عمدہ کھیل پیش کیا۔

آصف علی نے ایک ہی اوور میں دو چھکے لگا کر سنسنی خیز میچ کو آسان جیت میں بدل دیا (اے ایف پی)