کھیل

ہمیں اپنی بیٹیوں کو میدان دینا ہو گا، وہ ہمیں منزلیں دیں گی

لڑکیوں کے لیے کھیلوں کی اہمیت اس سے بھی کہیں زیادہ ہے۔ کھیل انہیں صحت، خود اعتمادی اور جسمانی مضبوطی کے ساتھ یہ احساس بھی دیتے ہیں کہ وہ اپنے جسم، اپنی صلاحیت اور اپنے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے کی اہلیت رکھتی ہیں۔