کرکٹ ٹی 20 سیریز: عثمان کی زمبابوے کے خلاف ہیٹ ٹرک، بابر کے 74 رنز پاکستان نے ٹی 20 سیریز کے میچ میں زمبابوے کو 69 رنز سے ہرا دیا۔
کرکٹ ایشیا کپ میں کون سے کھلاڑی فتح گر ثابت ہوں گے؟ اس ٹورنامنٹ میں ایشیا کے چوٹی کے سو کے قریب کھلاڑی حصہ لیں گے۔ ان میں سے کون ہیرو اور کون زیرو ثابت ہو سکتا ہے؟