ماحولیات راول ڈیم میں پانی کی کمی، موسمیاتی تبدیلی کے وزیر کا نوٹس وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے بدھ کو اسلام آباد کے راول ڈیم میں پانی کی شدید کمی کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔