پاکستان سندھ: جوگیوں میں شادی طے ہونے سے قبل دلچسپ رسم رسم کے تحت منگنی کے بعد لڑکے کو اپنا خلوص ثابت کرنے کے لیے شادی سے قبل سسرال میں تین ماہ رہ کر خدمت کرنا پڑتی ہے۔