پاکستان نوشہرو فیروز کی مسجد جس کے ’محرابوں سے چاند کی تاریخ کا اندازہ ممکن‘ مقامی رہائشی محمد رمضان کمبوہ کے مطابق اس مسجد میں منبر کے ساتھ دو کھڑکیاں اس ترتیب سے بنائی گئی ہیں، جن سے قمری مہینے کے آغاز کا درست اندازہ ہوتا ہے۔