پاکستان منحرف اراکین کیس، تیس دن میں فیصلہ سنائیں گے: الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے وکیل نے منحرف ارکان کے کیسز کی الگ الگ تاریخ کی استدعا کی تو چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ’ہم شام تک کیس سن سکتے ہیں، ایک ہی جیسا کیس ہے لیکن الگ نہیں کر سکتے۔‘