ٹیکنالوجی چین میں دنیا کے پہلے ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز بیجنگ میں 500 سے زائد اینڈروئیڈ روبوٹ 100 میٹر ہَرڈلز سے لے کر کنگ فو تک کے مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
سائنس مائع بن جانے والا روبوٹ جو پنجرے سے فرار ہو سکتا ہے فلم ’ٹرمینیٹر‘ میں روبوٹ مائع میں تبدیل ہو جاتا تھا، اب اسی قسم کا روبوٹ عملی طور پر تیار ہو گیا ہے۔