دنیا روس ایران کی مدد کے لیے ڈرونز بھیج رہا ہے: رپورٹ یوکرین کے صدر وولودی میر زیلینسکی بارہا یہ دعویٰ کر چکے ہیں کہ روس ایران کو انٹیلیجنس فراہم کر رہا ہے۔
دنیا یوکرین، امریکی اور روسی حکام کی یو اے ای میں ملاقات آج روسی صدر ولادی میر پوتن اور امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد کریملن نے بتایا کہ یہ گفتگو ’ہر لحاظ سے مفید‘ رہی۔